Phir Le Aya Dil

by Rekha Bhardwaj · · Bollywood
Lyrics

Quick Answer — Phir Le Aya Dil Lyrics

[00:16.07] پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟ [00:27.58] پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟ [00:39.92] راس نہ آیا رہنا دور، کیا کیجئیے؟ [00:50.48] دل کہہ رہا اُسے مکمل کر بھی آؤ
Bollywood 2012 English

Phir Le Aya Dil Full Lyrics

پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟ پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟ راس نہ آیا رہنا دور، کیا کیجئیے؟ دل کہہ رہا اُسے مکمل کر بھی آؤ وہ جو ادھوری سی بات باقی ہے وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے کرتے ہیں ہم آج قبول، کیا کیجئیے ہو گئی تھی جو ہم سے بھول، کیا کیجئیے کرتے ہیں ہم آج قبول، کیا کیجئیے ہو گئی تھی جو ہم سے بھول، کیا کیجئیے دل کہہ رہا ہے اُسے میسّر کر بھی آؤ وہ جو دبی سی آس باقی ہے وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے ملتے رہیں ہم با دستور، کیا کیجئیے قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے ملتے رہیں ہم با دستور، کیا کیجئیے دل کہہ رہا اُسے مسلسل کر بھی آؤ وہ جو رُکی سی راہ باقی ہے وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے ہائے، ہائے

Frequently Asked Questions

When was "Phir Le Aya Dil" by Rekha Bhardwaj released?

"Phir Le Aya Dil" by Rekha Bhardwaj was released in 2012.

What genre is "Phir Le Aya Dil" by Rekha Bhardwaj?

"Phir Le Aya Dil" by Rekha Bhardwaj is a Bollywood song.

What are the opening lyrics of "Phir Le Aya Dil"?

The opening lyrics are: "[00:16.07] پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟"